the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی عرب کے پرنس محمد بن سلمان نے کہا کہ وہ یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف ایک بڑی زمینی کاروائی شروع کر سکتے ہیں لیکن اس سے دونوں فریق کو کافی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔سعودی عرب کے وزیر دفاع اور



شہزادے نے کہا 2015 میں یمن کے سوات سے حوثی باغیوں کت کنٹرول کو ختم کرنے کے لئے ملک کی بین الاقوامی سطح پر منظور شدہ حکومت کو بحال کرنا ضروری تھا۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اپنے حریف ایران کے ساتھ بات چیت کرنے میں ناکام رہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.